حضرت شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ

حضرت شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں۔


کسی کو اتنا پیار دو کہ کوئی گنجائش نہ رہے اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تواسے چھوڑ دو کیونکہ وہ محبت کا طلب گار ہی نہیں بلکہ وہ ضرورت کا پجاری ہے۔ محبت کرنے والے کو کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی اور ضرورت مند کو کسی چیز سےمحبت نہیں ہوتی ۔